عورتوں کے چہرے پر بال کیوں اگتے ہیں (علمی توجیہ)
Etiology of Facial Hair in Women (Hirsutism): Blood Impurities & The Menstrual Excretory System
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: ہم پانچ بہنیں ہیں اور ہم سب کے ہونٹوں پر اور ہاتھوں پر مردوں کی طرح بال ہیں۔ حد یہ ہے کہ میرے سینے پر بھی لمبے لمبے بال ہیں۔ ہم نے بہت سی دوائیں اور کئی قسم کی کریم استعمال کی مگر کوئی فائدہ نہیں ہوا بلکہ اب بال اور زیادہ گھنے ہو گئے ہیں۔ یہ بتائیں کہ عورت کے جسم پر مردوں کی طرح بال کیوں نکلتے ہیں اور ان کا کیا علاج ہے؟
وظیفہ مبارک و نقش
خون کی کثافت کا تجزیہ اور مخصوص ماہانہ نظام کی درستگی
ترکیب و طریقہ کار
تخلیقی اصول: تخلیق براہ راست ہو یا ذیلی تخلیق ہو، ہر تخلیق میں قدرت کے فارمولے کام کرتے ہیں۔ مردوں کی داڑھی مونچھ ہوتی ہے اور عورتوں کے چہرے پر داڑھی نہیں ہوتی۔
بالوں کی حقیقت: خون کے اندر کثافت اور زہریلے مادے ہوتے ہیں۔ خون کی یہ کثافت مسامات میں سے پسینے کے ذریعے خارج ہوتی رہتی ہے۔ جو کثافت پسینے سے خارج نہیں ہوتی، وہ بال بن جاتی ہے۔
مرد و زن کا فرق: عورتوں میں ایک مخصوص نظام (ماہانہ نظام) کے تحت خون کی یہ کثافت خارج ہوتی رہتی ہے، مردوں کے ساتھ ایسا نہیں ہوتا۔ یہی وجہ ہے کہ مردوں کی داڑھی اور مونچھیں ہوتی ہیں۔
مرض کا سبب: اگر عورتوں کا یہ مخصوص ماہانہ نظام خراب ہو جائے اور پوری طرح سے صفائی نہ ہو تو عورتوں کے چہرے پر بھی بال آ جاتے ہیں۔
صحیح علاج: علاج یہ نہیں ہے کہ کسی قسم کی کریم لگا کر جلد سے بال اڑا دیے جائیں۔ صحیح علاج تو یہ ہے کہ خراب مخصوص ماہانہ نظام کو درست کیا جائے تاکہ کثافتیں اپنے قدرتی راستے سے خارج ہو سکیں۔