توبہ و استغفار (جعلی دستاویزات و ویزے پر گرفتاری، استخارہ اور توبہ کا حکم)

Illegal Visa Detention Abroad, Misplaced Istikhara & Admonishment for Repentance

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: بیٹا بہو دوسرے ناموں کے ویزے لے کر لندن گئے، شکایت پر پکڑے گئے، بیٹا حراست میں ہے، استخارہ کر کے بتائیں وہ چھوٹ کر سیٹ ہوں گے یا پاکستان بھیجے جائیں گے؟

وظیفہ مبارک و نقش

غیر قانونی و غلط امور پر استخارہ کے بجائے سچی توبہ اور نماز کے بعد دعائیں مانگنا

ترکیب و طریقہ کار

استخارہ غلط اور غیر قانونی کاموں کے لئے نہیں نکلوایا جاتا۔ جب بیٹا غلط کام کر رہا تھا تب استخارہ کا خیال کیوں نہیں آیا؟
ہر نماز کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور گڑگڑا کر دعا کریں۔
بیٹے کو خط لکھیں کہ وہ اپنے کیے پر سچے دل سے توبہ اور استغفار کرے۔ اللہ تعالیٰ غفور و رحیم ہے۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital