توہمات سے نجات (نماز میں نیت کے وسوسے اور 40 دن فجر باجماعت کی پابندی)
Obsessive Doubts in Prayer Niyyah, Religious OCD & 40-Day Fajr Congregation
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: نماز کے وقت شدید وہم ہوتے ہیں کہ نماز نہیں پڑھی جائے گی اور نیت کے الفاظ نہیں نکلتے جس سے نماز چھوٹ جاتی ہے اور شدید دکھ ہوتا ہے۔ علاج بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
طبیعت پر جبر کر کے 40 دن فجر کی نماز باجماعت ادا کرنا
ترکیب و طریقہ کار
جس طرح بھی ممکن ہو، اپنی طبیعت پر کتنا ہی جبر کرنا پڑے، فجر کی نماز باجماعت ادا کریں۔
یہ عمل 40 دن تک مسلسل قائم رکھیں۔ انشاء اللہ نماز قائم کرنے میں سستی اور وسوسے ختم ہو جائیں گے۔
نماز میں خیالات کی یلغار سے بچنے کے لئے کتاب 'روحانی علاج' کا طریقہ اختیار کریں۔
یہ عمل 40 دن تک مسلسل قائم رکھیں۔ انشاء اللہ نماز قائم کرنے میں سستی اور وسوسے ختم ہو جائیں گے۔
نماز میں خیالات کی یلغار سے بچنے کے لئے کتاب 'روحانی علاج' کا طریقہ اختیار کریں۔