پیٹ میں کیڑے و سوکھا پن (ہڈیوں و پسلیوں کا ڈھانچہ بننا اور سوتے ہوئے سورہ کوثر)
Severe Helminthic Cachexia, Skeletal Emaciation & Surah Al-Kauthar Sleep Recitation
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: پیٹ میں کیڑے ہیں، کسی دوا سے فائدہ نہیں ہوا، بینائی اور خون خشک ہو گیا ہے، پسلیاں اور جوڑوں کی ہڈیاں الگ الگ نظر آتی ہیں اور جسم سوکھ کر کانٹا ہو گیا ہے۔ علاج بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
مریض کی گہری نیند میں سرہانے دائیں طرف کھڑے ہو کر سورہ کوثر پڑھنا
ترکیب و طریقہ کار
رات کے وقت جب مریض گہری نیند سو جائے، گھر کے کوئی فرد سیدھی طرف (دائیں جانب) مریض کے سرہانے کھڑے ہو کر اتنی مدھم آواز سے کہ نیند خراب نہ ہو، سورہ الکوثر پڑھ دیا کریں۔
اس عمل کی مدت 40 روز ہے۔
انشاء اللہ ہڈیوں اور پسلیوں پر گوشت آ جائے گا اور صحت بحال ہو جائے گی۔
اس عمل کی مدت 40 روز ہے۔
انشاء اللہ ہڈیوں اور پسلیوں پر گوشت آ جائے گا اور صحت بحال ہو جائے گی۔