بیداری میں خواب (وسوسۂ ناپاکی، بار بار وضو و غسل اور سبز شیشے کا علاج)
Severe Ablution/Wudu OCD, Obsessive Impurity Fears & 9x12 Green Glass Therapy
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: بیداری میں ایک خوفناک خواب دیکھا جس کے بعد سے وہم ہے کہ میں ناپاک ہوں، تین تین چار چار بار وضو اور غسل کرتی ہوں مگر تسلی نہیں ہوتی۔ علاج بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
9x12 انچ کے سبز شیشے پر نظر، کھجور پر سورہ فلق، سوتے وقت 300 بار یا حفیظ اور نیلی روشنی کا مراقبہ
ترکیب و طریقہ کار
9x12 انچ کے شیشے کے اوپر سبز رنگ پینٹ کرا کے وقفہ وقفہ سے دیکھا کریں۔
کھانوں میں میٹھی چیزیں زیادہ کھائیں۔
صبح، شام اور رات ایک ایک کھجور کے اوپر بسم اللہ کے ساتھ سورہ فلق پڑھ کر دم کر کے کھائیں۔
رات کو سونے سے پہلے 300 بار 'یَا حَفِیْظُ' پڑھ کر آنکھیں بند کر کے نیلی روشنی کا مراقبہ کریں۔
ہاتھ تین مرتبہ سے زیادہ نہ دھوئیں، چاہے آپ کو اپنے اوپر کتنا ہی جبر کرنا پڑے۔