بہترین انسان (بہنوں کے گھر کی بقا کے لئے ایثار، گھریلو امن اور یا حی یا قیوم کا ورد)

Family Sacrifice, Protecting Sisters' Marital Harmony & Continuous Ya Hayyu Ya Qayyumu

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: میری شادی سسرال میں اس لئے ہوئی کیونکہ 2 بہنیں پہلے وہاں بیاہی ہیں، سسرال والے بہنوں کا گھر بگاڑنے کی دھمکی دیتے ہیں، ذہنی سکون اور مسئلے کا حل بتائیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

بہنوں کی خوشی کے لئے ایثار کرنا اور ہر وقت یا حی یا قیوم کا ورد کرنا

ترکیب و طریقہ کار

بہترین انسان وہ ہے جو دوسروں کے لئے قربانی دے اور ایثار کرے۔ اب چونکہ شادی ہو چکی ہے، اس لئے آپ اپنی بہنوں کے لئے ایثار کریں اور جس طرح بھی ہو راضی خوشی رہیں۔
ہر وقت چلتے پھرتے 'یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ' کا ورد کریں۔
اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کو روحانی ڈائجسٹ پڑھوائیں، خود بھی پڑھیں اور عمل بھی کریں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital