بد روح (بچپن سے غیبی دباؤ، کرنٹ کے جھٹکے، شیطانی آوازیں اور شہد کا عمل)
Intrusive Subconscious Voices, Demonic Auditory Hallucinations & Honey Talisman
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: بچپن سے بد روح پریشان کرتی ہے، جسم پر دباؤ اور کرنٹ دوڑتا ہے، اندر سے حکم دینے والی آوازیں گونجتی ہیں جن کی وجہ سے میٹرک بھی نہ کر سکا۔ علاج بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
مومی کاغذ پر یا حی قبل کل شیء لکھ کر شہد میں ڈالنا اور صبح نہار منہ سورہ فلق پڑھ کر پانی پینا
ترکیب و طریقہ کار
ایک مومی کاغذ پر لکھیں: 'بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يَا حَيُّ قَبْلَ كُلِّ شَيْءٍ يَا حَيُّ بَعْدَ كُلِّ شَيْءٍ' اور اس کو شہد میں ڈال دیں (شہد کسی بوتل یا شیشے کے برتن میں رکھیں)۔
دن میں 2 مرتبہ اس شہد میں سے 1 چمچہ کھا لیا کریں۔
3 ہفتے تک کھانے میں نمک بالکل بند کر دیں۔ اس کے بعد بھی نمک کم سے کم استعمال کریں۔
غذائیں میٹھی زیادہ کھائیں اور تیز مصالحے دار اشیاء سے پرہیز کریں۔
صبح نہار منہ ایک گلاس پانی پر سورہ فلق دم کر کے پی لیا کریں۔