برص کا علاج (چہرے کے سفید داغ اور چینی کی پلیٹوں پر زعفرانی نقوش کا عمل)

Facial Vitiligo (Leukoderma), White Patches & Saffron Inscribed China Plates

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: بہن کے چہرے پر سفید داغ (برص) ہیں، کافی علاج کروایا مگر فائدہ نہیں ہوا۔ روحانی علاج بتائیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

3 چینی کی پلیٹوں پر زعفران سے قُلْ جَوَالْمُعِیْنُ یَا مَعْرُوْفُ الْمَنَّانُ وَالْحَكِیْمُ لکھ کر نہار منہ پینا

ترکیب و طریقہ کار

3 عدد سفید چینی کی پلیٹیں لیں۔
ان پر زعفران سے 3 مرتبہ لکھیں: 'قُلْ جَوَالْمُعِیْنُ یَا مَعْرُوْفُ الْمَنَّانُ وَالْحَكِیْمُ'۔
پانی سے دھو کر یہ پانی بہن کو صبح نہار منہ پلا دیں۔
یہ عمل 40 روز تک کریں۔ انشاء اللہ 40 دن پورے ہونے سے پہلے سفید داغ ختم ہو جائیں گے مگر عمل 40 دن پورا جاری رکھیں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital