بیوٹی پارلر (بلیچ سے چہرہ سیاہ ہونا، رگیں ابھرنا اور بیسن و صندل کا علاج)

Chemical Bleach Facial Damage, Hyperpigmentation, Telangiectasia & Sandalwood Paste

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: پارلر سے چہرے کی بلیچ کروائی جس سے رنگت سیاہ ہو گئی، سیاہ دھبے پڑ گئے اور چہرے پر خون کی باریک باریک نسیں ابھر آئیں۔ علاج بتائیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

بیسن میں خالص صندل کا تیل ملا کر رات کو چہرے پر لیپ کرنا اور صبح گرم پانی سے دھونا

ترکیب و طریقہ کار

بیسن کو پانی میں گوندھ لیں اور اس میں خالص صندل کا تیل بقدرِ ضرورت ملا لیں۔
یہ بیسن رات کو سوتے وقت چہرے پر ملیں اور ساری رات لگا رہنے دیں۔
صبح چہرے کو ہلکے گرم پانی سے دھو لیں۔
یہ علاج 21 دن تک متواتر کریں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital