بیٹی (چار بیٹوں کے بعد بیٹی کی پیدائش کی دعا اور سورہ مریم کا عمل)
Desire for a Daughter After Four Sons & Surah Maryam Recitation
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: چار بیٹے ہیں، اب حاملہ ہوں اور دلی خواہش ہے کہ اس مرتبہ اللہ تعالیٰ بیٹی عطا فرمائے۔ دعا اور وظیفہ بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
روزانہ با آسانی سورہ مریم پڑھ کر پانی پر دم کر کے پینا
ترکیب و طریقہ کار
روزانہ جتنا بھی آسانی کے ساتھ پڑھ سکیں سورہ مریم پڑھ کر پانی پر دم کر کے پیئیں۔
پہلے مہینے سے یہ عمل شروع کیا جائے تو نتائج یقینی ہوتے ہیں، اب بھی تاخیر نہیں ہوئی، اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔
پہلے مہینے سے یہ عمل شروع کیا جائے تو نتائج یقینی ہوتے ہیں، اب بھی تاخیر نہیں ہوئی، اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔