احتیاطی تدابیر (اندھیرے اور اکیلےپن کا خوف اور وساوس)

Nyctophobia, Fear of Isolation, Sleep Disturbances & Marital Guidance

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: اندھیرے اور اکیلے پن سے خوف آتا ہے، رات کو سوتے میں جسم پر دباؤ اور بے ہنگم آوازیں نکلتی ہیں۔ حمل ضائع ہو گیا، اب اولاد نہیں ہو رہی۔ روحانی علاج بتائیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

سورۃ العلق کی ابتدائی 2 آیات اور جامنی و نیلی شعاعوں کا تیل

ترکیب و طریقہ کار

سورۃ العلق کی ابتدائی دو آیات (اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ ۝ خَلَقَ الْإِنسَانَ مِنْ عَلَقٍ) رات کو 300 بار پڑھ کر پانی پر دم کر کے میاں بیوی دونوں پیئیں۔
جامنی رنگ کی شعاعوں سے تیار کردہ تیل شوہر کی کمر کے جوڑ پر اور نیلی شعاعوں کا تیل بیوی کی کمر کے جوڑ (کولہوں کے درمیان) پر دائروں میں مالش کریں۔
جمعرات یا جمعہ کو سوادھا روپیہ یا حسِبِ توفیق صدقہ کریں جب تک مقصد پورا نہ ہو۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital