اسمِ اعظم (کاروباری برکت اور گھر کی پریشانیوں کا علاج)
Business Stagnation, Lack of Barakah & Ism-e-Azam Remedy
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: کاروبار میں برکت نہیں، گھر میں ہر وقت بیماری اور پریشانی رہتی ہے، ہم سب سخت پریشان ہیں۔ روحانی حل بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
اسم اعظم یا حی یا قیوم کا کثرت سے ورد اور سونے وقت مثبت تصور
ترکیب و طریقہ کار
چلتے پھرتے، اٹھتے بیٹھتے، وضو یا بغیر وضو، پاکی و ناپاکی ہر حال میں 'یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ' (اسمِ اعظم) کا کثرت سے ورد کریں۔
رات کو سونے کے لئے لیٹیں تو بند آنکھوں سے یہ تصور کریں کہ آپ کا فلاں مسئلہ حل ہو گیا ہے یا فلاں بیماری سے مکمل صحت ہو چکی ہے۔
جب تک تمام مسائل حل نہ ہوں یہ عمل جاری رکھیں۔
اس دوران ہر جمعرات کو دو روپے (یا حسبِ توفیق رقم) خیرات کریں۔