امراضِ قلب (دل کے والو کی بندش، سائز بڑھنے اور سورہ نجم کی آیت کا عمل)

Valvular Heart Disease, Cardiomegaly & Surah An-Najm Verse

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: عمر 58 سال ہے۔ دل کا والو بند ہے اور سائز بڑھ گیا ہے، پیروں میں درد، نبض ڈوبنا اور سستی رہتی ہے۔ علاج بتائیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

پانی پر 3 بار بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ مَا كَذَبَ الْفُؤَادُ مَا رَأَىٰ دم کر کے پینا اور زیتون کے تیل کا استعمال

ترکیب و طریقہ کار

ماہر امراضِ قلب ڈاکٹر کے علاج کے ساتھ ساتھ روحانی علاج کریں۔
جب بھی پانی پیئیں 3 مرتبہ 'بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ، مَا كَذَبَ الْفُؤَادُ مَا رَأَىٰ' (سورہ نجم) پڑھ کر دم کر کے پیئیں۔
چکنائی سے سخت پرہیز کریں اور تمام کھانے صرف زیتون کے تیل میں پکائیں۔
بکثرت صدقہ و خیرات کریں کیونکہ صدقہ بلاؤں اور بیماریوں کو ٹالتا ہے۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital