آواز (آواز کے بیٹھنے، حلق میں اٹکنے اور زرد شعاعوں کے تیل کا علاج)

Dysphonia, Voice Cracking/Hoarseness & Yellow Ray Oil Throat Massage

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: عمر 16 سال ہے۔ ایک سال سے آواز خراب ہو گئی ہے، کم نکلتی ہے اور زور سے بولنے پر حلق میں اٹک جاتی ہے۔ علاج بتائیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

گلے پر زرد شعاعوں کے تیل کی مالش اور نہار منہ و سوتے وقت جوشاندہ پینا

ترکیب و طریقہ کار

زرد شعاعوں کے تیل سے گلے پر صبح، شام اور رات کو مالش کریں۔
صبح نہار منہ اور رات کو سوتے وقت جوشاندہ گرم گرم پیئیں۔
علاج کی مدت 21 روز ہے۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital