آمدنی میں اضافہ (بے روزگار و لاپرواہ شوہر، گھر کی خوشحالی اور آیت الکرسی کا عمل)

Income Increase, Neglectful Spouse Reformation & Ayat-ul-Kursi North Blow

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: شوہر لاپرواہ اور بے روزگار ہے، سسرال کے طعنوں سے تنگ آ کر بچوں کے ہمراہ محنت مزدوری کر رہی ہوں۔ آمدنی میں اضافے اور شوہر میں احساسِ ذمہ داری پیدا ہونے کی دعا اور وظیفہ بتائیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

آیت الکرسی 41 بار پڑھ کر ہاتھوں پر دم کر کے چہرے پر پھیرنا اور شمال کی طرف 3 پھونکیں مارنا

ترکیب و طریقہ کار

رات کو تمام کاموں سے فارغ ہو کر سونے سے پہلے اول و آخر 11 بار درود شریف کے ساتھ 41 مرتبہ آیت الکرسی ('عَظِیْم' تک) پڑھیں۔
ہاتھوں پر دم کر کے ہاتھ 3 بار چہرے پر پھیریں اور شمال کی طرف رخ کر کے تین بار پھونکیں ماریں۔
چلتے پھرتے، باوضو اور بغیر وضو کثرت سے 'یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ' کا ورد کرتی رہیں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital