یونانی علاج، چہرے کے دانے، پیپ، کیلیں اور لیکوریا (24 سالہ لڑکی کے کھلے مسام، زرد رنگت، دانوں کو چھیڑنے سے پرہیز اور یونانی غذا)
Facial Acne Vulgaris, Purulent Pustules, Open Pores & Latent Leucorrhea in 24-Year-Old: Non-Extraction Rule, Unani Herbal Care & Diet Chart
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: 24 سال کی عمر ہے، 6 سال سے چہرے پر موٹے سرخ دانے نکلتے ہیں جن میں پیپ پڑ جاتی ہے اور بعد میں سیاہ داغ بن جاتے ہیں، ناک گالوں ماتھے پر بے تحاشا کیلیں اور کھلے مسام ہیں، رنگت زرد اور شدید احساسِ کمتری ہے، علاج بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
دانوں کو خود سے نہ توڑنا، کسی اچھے معالج سے لیکوریا کا یونانی علاج کرانا اور غذائی پرہیز کے لیے چارٹ بنوا کر عمل کرنا
ترکیب و طریقہ کار
چہرے پر داغ اس لیے پڑتے ہیں کہ آپ دانوں کو توڑ کر پیپ نکالتی ہیں۔ دانوں کو توڑ کر پیپ نہ نکالیں، جب پیپ خود بخود نکلتی ہے تو داغ نہیں پڑتے۔
زیادہ کمزوری اور چہرے کے خراب ہونے کی وجہ لیکوریا کا مرض ہو سکتا ہے۔ کسی اچھے معالج سے لیکوریا کا علاج کرائیں، اس سلسلے میں یونانی علاج زیادہ مفید رہے گا۔
کھانوں میں مناسب پرہیز اور متوازن غذا کے لیے کسی اچھے معالج سے اپنے لیے ڈائٹ چارٹ بنوا کر سختی سے عمل کریں۔ پرہیز سے چہرے کے دانے از خود ختم ہو جائیں گے۔