آنکھوں میں حلقے (ریڑھ کے مہروں کا ہلنا، کمر درد اور سبز روشنی کا مراقبہ)
Spinal Disc Displacement, Severe Backache, Dark Circles & Green Light Meditation
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: ریڑھ کی ہڈی کے مہرے ہلے ہوئے ہیں، شدید کمزوری، سانس پھولنا، جسم کا کانپنا اور آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے پڑ گئے ہیں۔ شدید درد رہتا ہے۔ علاج بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
کتاب روحانی علاج سے گدی و کمر درد کی پلیٹیں پینا، یا اللہ یا رحمن 100 بار اور سبز روشنی کا مراقبہ
ترکیب و طریقہ کار
کتاب روحانی علاج سے 'گدی اور کمر درد کا علاج' تین چینی کی پلیٹوں پر زعفران و گلاب سے لکھ کر نیلی شعاعوں کے پانی (دو اونس) سے دھو کر صبح و شام پیئیں۔
رات کو بستر پر لیٹ کر 100 بار 'یَا اَللّٰهُ یَا رَحْمٰنُ' پڑھ کر آنکھیں بند کر کے سبز روشنی کا مراقبہ کریں۔
قبض نہ ہونے دیں؛ اگر قبض ہو تو سوتے وقت 1 ٹیبل اسپون زیتون کا تیل پی کر اوپر سے دودھ پی لیں۔
یہ علاج 40 دن بلا ناغہ کریں۔ موت کی دعا نہ مانگیں، صحت کی دعا کریں اور ہر جمعہ سوا پانچ روپے صدقہ کریں۔