مراقبہ اور رشتہ کے مطالبات (تہجد کے بعد مراقبہ، لالچی سسرال کے مطالبات اور شریف و کماؤ رشتے کا انتخاب)
Tahajjud Meditation & Proposal Ethics: In-Law Greed, Broken Engagements & Choosing Honest Livelihood Over Luxury
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: کیا میں تہجد کے وقت مراقبہ کر سکتی ہوں؟ میں نے آپ کا بتایا ہوا وظیفہ پڑھا، سجدہ میں دعا کی، منگنی تو ہو گئی لیکن دو مہینے بعد لڑکے والوں نے اتنے مطالبات شروع کر دیے کہ منگنی توڑنی پڑی۔ جہاں رشتہ منظور کرتے ہیں ان کے مطالبات اتنے زیادہ ہوتے ہیں کہ پورا نہیں کر سکتے۔ رہنمائی فرمائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
تہجد کے نوافل کے بعد مراقبہ کرنا اور رشتہ طے کرتے وقت کوٹھیوں کاروں کی بجائے شرافت، صحت اور کماؤ لڑکے کو ترجیح دینا
ترکیب و طریقہ کار
مراقبہ تہجد کے نفلوں کے بعد بالکل کیا جا سکتا ہے۔
رشتہ کے بارے میں اصولی رہنمائی یہ ہے کہ غریب اور شریف گھرانے کا محنتی، صحت مند اور کماؤ لڑکا پسند کیجئے۔ کوٹھیوں اور کاروں کے چکر میں نہ پڑیں۔
غریب خاندانوں میں شادیاں جلدی ہو جاتی ہیں اور امیر لوگ اپنی بیٹیوں کی عمریں 35 سال کر دیتے ہیں۔ معیارِ زندگی حالات کے مطابق ہونا چاہیے۔