آئینہ اور پٹی (بچوں کی اعصابی و جسمانی معذوری اور شیشے کی پٹی کا عمل)

Pediatric Motor Disability, Leg Paralysis & Mirror Strip Visual Therapy

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: تین بچے پیدائش کے کچھ عرصہ بعد ٹانگوں سے معذور ہو گئے، پنڈلیاں سخت ہوئیں، ایڑیاں اٹھ گئیں اور چلنے پھرنے اور ہاتھوں سے کام کرنے سے قاصر ہو گئے۔ علاج بتائیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

کپڑے کی پٹی میں چار انچ کے شیشے لگا کر چارپائی کے اوپر لٹکانا (آئینہ بینی کا عمل)

ترکیب و طریقہ کار

چھ انچ چوڑی کپڑے کی پٹی اس طرح سلوائیں کہ اس میں چار چار انچ کے شیشے (آئینے جن میں صورت نظر آئے) برابر برابر لگ جائیں۔
یہ پٹی اتنی لمبی ہو کہ چارپائی کے اوپر ایک پائے سے دوسرے پائے تک لٹکائی جا سکے۔
اس طرح لٹکائیں کہ چارپائی پر لیٹے ہوئے بچے کی نظر ہر وقت ان آئینوں پر پڑتی رہے۔
ہر بچے کے لئے الگ الگ پٹی سلوائیں۔ آئینہ بینی کا یہ عمل 4 ماہ 10 دن تک جاری رکھیں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital