گرم جلیبی اور ایم بی بی ایس ڈاکٹر کی یادداشت (پڑھائی کا بوجھ، 300 بار یا علیم، نیلی روشنی کا مراقبہ اور جلیبی)
Post-MBBS Memory Exhaustion & Cognitive Overload, 300x Ya Aleemu, Blue Light Meditation & Hot Jalebi
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: حال ہی میں MBBS پاس کیا ہے مگر اعلیٰ تعلیم کی تیاری میں سبق سمجھ اور یاد نہیں ہوتا، سر میں درد اور بوجھ ہو جاتا ہے، ذہنی صلاحیت بڑھانے کا علاج بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
سوتے وقت 300 بار 'یَا عَلِیْمُ' پڑھ کر 10 منٹ آسمان سے نیلی روشنی برسنے کا مراقبہ (90 دن)، عصر و مغرب میں آدھا پاؤ گرم جلیبی اور پڑھنے سے قبل آدھا گلاس پانی
ترکیب و طریقہ کار
1. تمام کاموں سے فارغ ہو کر رات سونے سے پہلے 300 مرتبہ 'یَا عَلِیْمُ' پڑھیں۔
پڑھ کر آنکھیں بند کر کے 10 منٹ تک نیلی روشنی کا مراقبہ کریں، یعنی تصور کریں کہ آسمان سے مجھ پر نیلی روشنی کی بارش برس رہی ہے۔ یہ عمل مسلسل 90 دن تک جاری رکھیں۔
2. روزانہ عصر اور مغرب کے درمیان آدھا پاؤ (125 گرام) گرم گرم جلیبی کھائیں۔
3. پڑھنے کے لئے بیٹھنے سے قبل آدھا گلاس پانی پی لیا کریں۔ (40 دن تک)۔