اندھیرا (خوفِ ظلمت، بلی، کتے اور حشرات کے ڈر کا نفسیاتی علاج)

Nyctophobia, Fear of Animals (Cats/Dogs) & Exposure Therapy

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: اسکول کے زمانے میں گلی میں مردہ کوا دیکھنے کے بعد سے اندھیرے، بلی، کتے، مکھی اور مچھر سے بھی شدید ڈر لگتا ہے۔ علاج بتائیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

رات کو اندھیرے میں بیٹھ کر 15 منٹ مسلسل گفتگو کرنے کی مشق

ترکیب و طریقہ کار

رات کو مکمل اندھیرے میں بیٹھ کر اپنی والدہ صاحبہ سے 15 منٹ تک باتیں کیا کریں۔
اگر اندھیرے میں ڈر لگے تب بھی اپنے اوپر جبر کر کے 15 منٹ تک مسلسل باتیں کرتے رہیں۔
اس مشق سے اندھیرے کا خوف اور وساوس آہستہ آہستہ ختم ہو جائیں گے۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital