ایچھی زندگی (منگنی برقرار رکھنے، رشتہ نہ ٹوٹنے اور یا وہاب کا عمل)

Preserving Engagement, Preventing Marriage Breakdown & Ya Wahhabu

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: ماموں زاد سے 3 سال پہلے منگنی ہوئی، اب لڑکے کے والدین رشتہ توڑنا چاہتے ہیں۔ منگنی قائم رہنے اور خوشی سے شادی ہونے کا وظیفہ بتائیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

عشاء کے بعد 300 بار یا وہاب پڑھ کر پانی پر دم کر کے پینا

ترکیب و طریقہ کار

عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر درود شریف کے ساتھ 300 بار 'یَا وَهَّابُ' پڑھ کر پانی پر دم کر کے پیئیں اور منگنی قائم رہنے کی دعا کریں۔
ہر جمعرات کو 5 روپے خیرات کریں۔
علاج کی مدت 41 دن ہے۔ ناغہ کے دن بعد میں پورے کر لیں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital