السر (آنتوں کے السر، معدے کی سوزش اور بوجھ کا علاج)

Intestinal Ulcer (Alser), Stomach Inflammation & Green Ray Water

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: ایم اے کا طالب علم ہوں، آنتوں کا السر ہے۔ دوائی سے قبض تو نہیں لیکن دماغ بوجھل رہتا ہے اور بھوک نہیں لگتی۔ السر کا روحانی علاج بتائیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

سبز شعاعوں سے تیار کردہ پانی صبح و شام ادھی پیالی پینا

ترکیب و طریقہ کار

رنگ اور روشنی سے علاج کے طریقہ پر سبز شعاعوں کا پانی تیار کریں۔
صبح اور شام آدھی پیالی سبز روشنی کا پانی پیئیں۔
مرچوں اور گرم چیزوں سے پرہیز جاری رکھیں۔
علاج کی مدت 40 دن ہے۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital