اللہ خوش رکھے (قرض کی ادائیگی، ذاتی مکان اور بھائیوں کی پڑھائی)
Debt Relief, Purchasing Own Home & Focus in Academic Studies
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: والدین پر شدید قرض ہے، اپنا گھر نہیں، کرایہ بہت زیادہ ہے۔ چاروں بھائیوں کا دل پڑھائی میں نہیں لگتا۔ مالی حالات کی بہتری اور پڑھائی میں دل لگانے کا طریقہ بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
والدہ کا 100 بار اِنَّ اللّٰهَ يَرْزُقُ مَنْ يَّشَاءُ بِغَيْرِ حِسَابٍ اور والد کا یا حی یا قیوم پڑھنا
ترکیب و طریقہ کار
والدہ صاحبہ اول و آخر 11 بار درود شریف کے ساتھ 100 بار 'اِنَّ اللّٰهَ يَرْزُقُ مَنْ يَّشَاءُ بِغَيْرِ حِسَابٍ' پڑھ کر ہر نماز کے بعد دعا کریں۔
والد صاحب چلتے پھرتے 'یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ' پڑھیں۔
تمام بھائی پڑھائی میں دل لگائیں کیونکہ علم کے ذریعہ ہی معاشرے میں مقام اور رزق کے دروازے کھلتے ہیں۔
والد صاحب چلتے پھرتے 'یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ' پڑھیں۔
تمام بھائی پڑھائی میں دل لگائیں کیونکہ علم کے ذریعہ ہی معاشرے میں مقام اور رزق کے دروازے کھلتے ہیں۔