اندیشہ (شادی نہ ہونے کا خوف اور وقت پر رشتہ طے ہونے کا عمل)
Fear of Remaining Unmarried, Delay in Marriage & Midnight Wazifa
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: خاندان میں بیٹیوں کی شادیاں ناکام رہیں، میری منگنی دھوکہ باز لڑکے سے ہوئی جو ٹوٹ گئی۔ اب رشتہ نہیں آ رہا اور دل میں شادی نہ ہونے کا شدید اندیشہ ہے۔ علاج بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
نصف شب کے بعد یَا حَیُّ حِیْنَ لَا حَيَّ فِي دِيمُومِيَّةِ مُلْكِهِ وَبَقَائِهِ 300 بار اور عرش کا تصور
ترکیب و طریقہ کار
آدھی رات کے گزرنے کے بعد (تہجد کے وقت) اول و آخر 11, 11 بار درود شریف کے ساتھ 300 بار پڑھیں:
'یَا حَیُّ حِیْنَ لَا حَيَّ فِي دِيمُومِيَّةِ مُلْكِهِ وَبَقَائِهِ'
پڑھ کر 10 منٹ تک عرشِ الٰہی کا تصور کریں اور شادی کی دعا کرتے کرتے سو جائیں۔
جب تک دلہن بن کر اپنے گھر نہ پہنچ جائیں یہ عمل جاری رکھیں۔