شادی خانہ آبادی (پسند کی شادی، ماموں زاد سے رشتہ، 41 بار سورہ اخلاص اور عرش کا تصور)

Matrimony of Choice, Cousin Marriage, 41x Surah Ikhlas & 10-Minute Arsh Visualization

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: 21 سالہ لڑکی ہوں، اپنے ماموں زاد بھائی سے شادی کی خواہش مند ہوں، حسبِ منشاء شادی اور رشتہ طے ہونے کا وظیفہ بتائیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

رات سوتے وقت اول و آخر 11 بار درود کے ساتھ 41 بار سورہ اخلاص پڑھ کر 10 منٹ عرش کا تصور کرنا اور دعا مانگنا

ترکیب و طریقہ کار

تمام کاموں سے فارغ ہو کر رات سونے سے پہلے اول و آخر 11، 11 مرتبہ درود شریف کے ساتھ 41 بار سورۃ الاخلاص پڑھیں۔
حسبِ منشاء شادی کے لئے 41 بار سورہ اخلاص پڑھنے کے بعد آنکھیں بند کر کے 10 منٹ تک عرشِ الٰہی کا تصور کریں اور پھر اللہ سے دعا مانگیں۔
جو بیگمات شوہر کے مزاج میں تبدیلی لانا چاہتی ہیں وہ یہی عمل پڑھ کر شوہر کا چہرہ تصور کرتے کرتے سو جایا کریں۔
ہر جمعرات کو 2 روپے خیرات کریں اور چلتے پھرتے 'یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ' کا ورد رکھیں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital