السی کا تیل (ماہانہ نظام کی خرابی، رنگت کے پیلے پن اور کمزوری کا علاج)
Menstrual System Irregularities, Pale Complexion & Flaxseed Oil Remedy
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: عمر 24 سال ہے۔ ماہانہ نظام گڑ بڑ ہونے کی وجہ سے رنگ پیلا اور جسم انتہائی کمزور ہو گیا ہے، ذہن چڑچڑا رہتا ہے۔ السی کے تیل کا روحانی علاج بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
یا متعالی 1000 بار السی کے تیل پر دم کر کے ریڑھ کی ہڈی کے نیچے مالش کرنا
ترکیب و طریقہ کار
خالص السی کے تیل پر روزانہ 1000 بار 'یَا مُتَعَالِیُ' پڑھ کر دم کریں۔
صبح سورج نکلنے سے پہلے ریڑھ کی ہڈی کے جوڑ (کولہوں کے درمیان) پر بلا ناغہ ایک ماہ تک مالش کریں۔
علاج میں شرم یا ہچکچاہٹ محسوس نہ کریں۔ صحت کی حفاظت اولیں فریضہ ہے۔
صبح سورج نکلنے سے پہلے ریڑھ کی ہڈی کے جوڑ (کولہوں کے درمیان) پر بلا ناغہ ایک ماہ تک مالش کریں۔
علاج میں شرم یا ہچکچاہٹ محسوس نہ کریں۔ صحت کی حفاظت اولیں فریضہ ہے۔