اللہ کے در سے اولاد چاہئے (فالوپین ٹیوب کی بندش اور بے اولادی کا علاج)
Infertility, Fallopian Tube Blockage & Spousal Neglect Remedy
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: 4.5 سال سے اولاد نہیں ہوئی۔ ڈاکٹری تشخیص کے مطابق ایک ٹیوب بند ہے۔ شوہر نے توجہ دینا کم کر دی ہے۔ گود بھرنے کا وظیفہ بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
إِنَّ اللَّهَ بِكُلِّ شَيْءٍ مُّحِيطٌ 300 بار، نیلی روشنی کے تیل کی مالش اور میتھی کا ساگ
ترکیب و طریقہ کار
رات کو عشاء کے بعد یا صبح فجر کی اذان کے بعد (نماز سے پہلے) 300 بار 'إِنَّ اللَّهَ بِكُلِّ شَيْءٍ مُّحِيطٌ' پڑھ کر پیٹ پر دم کریں اور دعا کریں۔
نیلے رنگ و روشنی کا تیل کمر کے جوڑ (کولہوں کے درمیان) دائروں میں صبح اور رات کو 10, 10 منٹ مالش کروائیں۔
روزانہ کھانوں میں میتھی کا ساگ کھائیں۔
اچار اور چکنائی سے پرہیز کریں۔ ہر جمعرات کو 5 روپے صدقہ کریں۔