اسطوخودوس (دماغی بوجھ، وہم، اور گردن الگ ہونے کے احساس کا علاج)
Head Heaviness, Depersonalization, Obsessive Fears & Lavender Remedy
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: سر پر اتنا شدید بوجھ رہتا ہے جیسے گردن الگ ہو جائے گی، ایسا لگتا ہے کہ میں مرا ہوا ہوں اور یہ زندگی خواب ہے۔ تعویذ گنڈوں کا وہم ہے۔ علاج بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
یا حفیظ 100 بار، نیلی روشنی کا مراقبہ اور اسطوخودوس کا جوشاندہ
ترکیب و طریقہ کار
خود کو زیادہ سے زیادہ مصروف رکھیں۔ مصروفیت کے ساتھ ساتھ روحانی علوم سے متعلق کتابیں پڑھیں۔
رات کو 100 بار 'یَا حَفِیْظُ' پڑھ کر نیلی روشنی کا مراقبہ کریں۔
ایک ماہ تک رات کو سوتے وقت جوشاندہ اسطوخودوس پیئیں۔
کھٹی اور ٹھنڈی چیزوں سے سخت پرہیز کریں۔
رات کو 100 بار 'یَا حَفِیْظُ' پڑھ کر نیلی روشنی کا مراقبہ کریں۔
ایک ماہ تک رات کو سوتے وقت جوشاندہ اسطوخودوس پیئیں۔
کھٹی اور ٹھنڈی چیزوں سے سخت پرہیز کریں۔