والدہ کی بیماری اور ول پاور (چلنے پھرنے سے معذوری، کاغذی 9 کے ہندسے، شہد اور کتے کو مکھن لگی روٹی)
Mother's Loss of Mobility & Will Power, Inscribed '9' Incineration, Honey & Dog Butter Roti
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: ریٹائرمنٹ کے بعد بوڑھی والدہ کی خدمت کرنا چاہتا ہوں مگر وہ قوتِ ارادی کھو چکی ہیں، خود سے چل نہیں سکتیں اور بینائی کمزور ہے، والدہ کی صحت یابی کا علاج بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
موٹے کاغذ پر کالی چمکدار روشنائی سے 9 لکھ کر سر سے پاؤں تک 3 بار مل کر جلانا (21 روز)، رات شہد اور بدھ کو کتے کو مکھن والی روٹی
ترکیب و طریقہ کار
ایک بڑے موٹے اور چکنے کاغذ پر سیدھی سیدھی سطروں میں 9 کا ہندسہ کالی چمکدار روشنائی سے لکھیں (ہندی میں بھی لکھ سکتے ہیں)۔
اس لکھے ہوئے کاغذ کو والدہ کے سر سے پیر تک 3 مرتبہ ملیں اور کاغذ کو جلا دیں۔ یہ عمل روزانہ 21 روز تک کریں۔
کھانوں میں نمک، لال مرچ اور کھٹاس/اچار بالکل نہ دیں۔ رات سوتے وقت 2 چمچ خالص شہد کھلائیں۔
ہر بدھ کے روز شام کے وقت ایک روٹی پر شہد یا مکھن چپڑ کر کتے کو کھلائیں (مسلسل 5 بدھ تک)۔
غریبوں اور مسکینوں کو کھانا کھلائیں اور خیرات کریں۔