اطمینانِ قلب (بچوں کی جدائی کے صدمے اور بے چینی کا علاج)
Peace of Heart, Consolation from Child Separation & Family Distress
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: بیٹی اور 18 سالہ بیٹا باپ کے ہاں چلے گئے ہیں اور واپس نہیں آ رہے۔ بچوں کی جدائی میں دل خون کے آنسو روتا ہے، کہیں چین نہیں آتا۔ با عزت حل اور سکونِ قلب کا علاج بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
أَلَا إِنَّ أَوْلِيَاءَ اللَّهِ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ ہر نماز کے بعد 100 بار
ترکیب و طریقہ کار
ہر نماز کے بعد 100 بار بسم اللہ الرحمن الرحیم کے ساتھ 'أَلَا إِنَّ أَوْلِيَاءَ اللَّهِ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ' پڑھ کر اپنے اوپر دم کریں۔
اللہ تعالیٰ کرم فرمائیں گے اور دل کو اطمینان و سکون نصیب ہو گا۔
ہر جمعرات کو 5 روپے اللہ کے نام پر خیرات کریں۔
اللہ تعالیٰ کرم فرمائیں گے اور دل کو اطمینان و سکون نصیب ہو گا۔
ہر جمعرات کو 5 روپے اللہ کے نام پر خیرات کریں۔