ہمارے پاس نہ عمر ہے نہ جہیز (تین بہنوں کی شادی کا موثر وظیفہ)

Aging Unmarried Sisters, No Dowry & Strict Clan Customs / Ya Kaana Feemaa Kaana (300x)

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: سفید پوش پٹھان خاندان کی تین بہنیں ہیں، نہ عمر رہی نہ جہیز اور غیر ذات میں شادی نہیں کر سکتے، والدین بوڑھے ہو چکے ہیں۔ تینوں بہنوں کی فوری باعزت شادی کا وظیفہ بتائیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

یَا كَانَ فِيْمَا كَانَ فَيْئَةَ الرِّيَاحِ (۳۰۰ بار قبل از خواب اور ۵ منٹ دعا)

ترکیب و طریقہ کار

تمام بہنیں روزانہ رات کو سونے سے پہلے 300 مرتبہ یہ کلمات پڑھیں: 'یَا كَانَ فِيْمَا كَانَ فَيْئَةَ الرِّيَاحِ' (Ya Kaana Feemaa Kaana Fay'atar Riyaah)۔
پڑھنے کے بعد باوقار اور اچھے رشتے کے لئے دل سے دعا مانگیں اور دعا کو 5 منٹ تک دہراتے دہراتے سو جائیں۔
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے تینوں بہنوں کی شادی کے راستے باآسانی کھل جائیں گے اور غیبی اسباب پیدا ہوں گے۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital