نافرمان خودسر بیٹا اور بیٹیوں کے رشتے (سورۃ تبت یدا اور سورۃ الکوثر)
Rebellious Headstrong Son & Daughters' Marriage Proposals / Surah Lahab (19x) & Surah Al-Kawthar
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: ایک جوان بیٹا شہید ہو چکا، دوسرا بیٹا شدید خودسر و نافرمان ہو گیا ہے اور جوان بیٹیوں کے رشتے نہیں آ رہے۔ اصلاح کا طریقہ بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
بیٹے کی نیند میں سورۃ تبت یدا (۱۹ بار) اور بیٹیوں کے لئے سورۃ الکوثر (۴۰ دن)
ترکیب و طریقہ کار
نافرمان بیٹے کی اصلاح: جب بیٹا رات کو گہری نیند سو جائے، جائے نماز پر بیٹھ کر 19 مرتبہ پوری سورۂ تبت یدا (سورۂ لہب) پڑھ کر بیٹے کا تصور کر کے دم کریں۔
بیٹیوں کے رشتے کے لئے: تمام بیٹیاں روزانہ ہر نماز کے بعد اول و آخر درود شریف کے ساتھ سورۂ کوثر پڑھ کر شادی کے لئے دعا کریں۔ یہ عمل 40 روز تک کریں۔
بیٹیوں کے رشتے کے لئے: تمام بیٹیاں روزانہ ہر نماز کے بعد اول و آخر درود شریف کے ساتھ سورۂ کوثر پڑھ کر شادی کے لئے دعا کریں۔ یہ عمل 40 روز تک کریں۔