آنکھ پھڑکنا اور آنکھوں سے پانی بہنا (اَلْحَقُّ النُّوْرُ اور نہار منہ کلونجی)
Eye Twitching, Excessive Epiphora (Watery Eyes) & Asthenopia / Al-Haqqu An-Noor & Kalonji
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: دو ماہ سے آنکھیں پھڑکتی ہیں، دائیں آنکھ میں شدت ہے اور زیادہ دیکھنے پر دونوں آنکھوں سے پانی بہنے لگتا ہے جس سے مستقل مرض بننے کا خطرہ ہے۔ علاج بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
اَلْحَقُّ النُّوْرُ (۳ بار بعد از ہر نماز) اور صبح نہار منہ کلونجی
ترکیب و طریقہ کار
آنکھ کا پھڑکنا بذاتِ خود بیماری نہیں مگر آنکھوں سے پانی بہنا بیماری ہے؛ کسی ماہرِ امراضِ چشم سے آنکھوں کا معائنہ بھی کرائیں۔
ہر فرض نماز کے بعد 3 مرتبہ 'اَلْحَقُّ النُّوْرُ' پڑھ کر انگلیوں پر دم کر کے آنکھوں پر پھیریں۔
صبح نہار منہ ایک چٹکی کلونجی (Nigella Sativa) تازہ پانی کے ساتھ کھا لیا کریں۔ آنکھوں کی کمزوری اور پانی بہنا رک جائے گا۔