کھیتی باڑی میں برکت اور فصلوں کی حفاظت (اَللّٰهُ نُوْرُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ)

Agricultural Abundance & Crop Disease Protection / Scribe Surah An-Nur Verse 35 on Clay Soil & Tree

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: زمیندار گھرانہ ہے، محنت کے باوجود چند سال سے مسلسل فصلیں خراب ہو رہی ہیں جس سے قرض چڑھ گیا ہے، کھیتی باڑی میں غیر معمولی برکت اور پیداوار کا عمل بتائیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

اَللّٰهُ نُوْرُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ (بڑے کاغذ پر لکھ کر مٹی میں دبانا اور درخت پر لٹکانا)

ترکیب و طریقہ کار

ایک بڑے کاغذ پر 'اَللّٰهُ نُوْرُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ' لکھ کر آدھی بوری چکنی مٹی کے اندر دبا دیں۔
3 روز کے بعد اس مٹی کو پورے کھیت میں یکساں چھڑک دیں۔
پھر اسی کاغذ کو تعویذ بنا کر کھیت میں موجود کسی بڑے درخت کی شاخ پر لٹکا دیں۔ صرف ایک بار کے عمل سے زمین کی پیداوار میں زبردست اضافہ ہو جائے گا۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital