طالب علم کا فہم و فراست اور دماغی طاقت (یَا حَفِیْظُ یَا شَافِیْ یَا كَافِیْ)
Cognitive Quickness, Academic Sagacity & Memory / Ya Hafeezu Ya Shaafi Ya Kaafi (101x)
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: بی ایس سی فائنل کا طالب علم ہوں، دماغی کمزوری اور ذہنی کشمکش رہتی ہے، ملک و قوم کی خدمت کے لئے حافظے کے ساتھ فہم و فراست تیز کرنے کا وظیفہ بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
یَا حَفِیْظُ یَا حَفِیْظُ یَا حَفِیْظُ - یَا شَافِیْ یَا شَافِیْ یَا شَافِیْ - یَا كَافِیْ یَا كَافِیْ یَا كَافِیْ (۱۰۱ بار)
ترکیب و طریقہ کار
روزانہ صبح 101 بار پڑھیں:
'یَا حَفِیْظُ یَا حَفِیْظُ یَا حَفِیْظُ - یَا شَافِیْ یَا شَافِیْ یَا شَافِیْ - یَا كَافِیْ یَا كَافِیْ یَا كَافِیْ'۔
ایک گلاس پانی پر دم کر کے نہار منہ پی لیں۔
پانی پینے کے بعد آدھے گھنٹے تک کچھ کھانا پینا منع ہے۔ یہ عمل 40 روز تک جاری رکھیں۔ دماغی کمزوری دور اور فہم و فراست میں غیر معمولی اضافہ ہو گا۔
ایک گلاس پانی پر دم کر کے نہار منہ پی لیں۔
پانی پینے کے بعد آدھے گھنٹے تک کچھ کھانا پینا منع ہے۔ یہ عمل 40 روز تک جاری رکھیں۔ دماغی کمزوری دور اور فہم و فراست میں غیر معمولی اضافہ ہو گا۔