اعصابی تشنج، جھٹکے اور سوکھا پن (ام الصبیان نقش اور عودِ صلیب کی جڑ)
Severe Pediatric Neurological Spasms, Convulsions & Cachexia / Um-us-Sibyan Plates & Paeonia Root
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: سات سالہ بچی دھوپ میں تفریح کے بعد اعصابی تشنج کا شکار ہو کر بستر پر پڑ گئی، جسم تن جاتا ہے، جھٹکے لگتے ہیں اور سوکھ کر ہڈیوں کا ڈھانچہ بن گئی ہے۔ علاج بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
|| ۹۳ ۹۳ ۹۳ ۹۳ ۳ △
(ام الصبیان کا نقش - گلے میں ڈالیں اور چینی کی پلیٹ پر دھو کر پلائیں)
عودِ صلیب کی جڑ گلے میں ڈالنا
ترکیب و طریقہ کار
ام الصبیان کا ایک نقش لکھ کر گلے میں ڈالیں اور 21 تعویذ مومی کاغذ یا چینی کی سفید پلیٹوں پر لکھ کر روزانہ صبح ناشتے میں پانی سے دھو کر پلائیں۔
عودِ صلیب (Paeonia emodi) کی ایک جڑ میں سوراخ کر کے دھاگے کے ذریعے گلے میں ڈال دیں۔
ایک ماہ کے بعد وہ جڑ اتار کر دوسری نئی عودِ صلیب گلے میں ڈالیں، اور پھر ایک ماہ بعد تیسری عودِ صلیب ڈالیں۔ 3 ماہ میں مکمل شفا ہو گی۔