شادی خانہ آبادی (تین بہنوں کے اچھے رشتے اور سورۃ الاخلاص و کوثر)
Three Sisters' Matrimonial Matchmaking / Surah Al-Ikhlas (41x) & Surah Al-Kawthar (20x)
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: ہم تین بہنیں شادی کی عمر کو پہنچ چکی ہیں اور والدین سخت پریشان رہتے ہیں، اللہ کے فضل سے مناسب اور بہترین جگہ رشتے طے ہونے کا وظیفہ بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
سورۃ الاخلاص (۴۱ بار) اور سورۃ الکوثر (۲۰ بار) بعد از عشاء
ترکیب و طریقہ کار
بعد از نمازِ عشاء اول و آخر 11، 11 بار درود شریف کے ساتھ 41 مرتبہ سورۂ اخلاص اور 20 دفعہ سورۂ کوثر پڑھیں۔
پڑھنے کے بعد شادی کے لئے دعا کریں۔ دعا صرف ایک مقصد کے لئے کریں اور اسی ایک بات کو بار بار دہراتے رہیں۔
90 دن اس پر عمل کریں (خواتین ناغہ کے دن بعد میں پورے کر لیں)۔
پڑھنے کے بعد شادی کے لئے دعا کریں۔ دعا صرف ایک مقصد کے لئے کریں اور اسی ایک بات کو بار بار دہراتے رہیں۔
90 دن اس پر عمل کریں (خواتین ناغہ کے دن بعد میں پورے کر لیں)۔