شوہر گھر سے غائب رہتے ہیں (بدچلنی اور آوارگی کی روک تھام)

Husband's Infidelity, Chronic Disappearance & Neglect / Midnight Nafil & Bismillahil Wasi'u (100x)

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: بہنوئی آوارہ عورت کے چکر میں کئی کئی دن گھر سے غائب رہتے ہیں، بیوی بچوں کی کوئی ذمہ داری نہیں اٹھاتے۔ بدچلنی چھوڑ کر راہِ راست پر آنے کا وظیفہ بتائیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

بِسْمِ اللّٰهِ الْوَاسِعُ جَلَّ جَلَالُهُ (۱۰۰ بار بعد از دو رکعت نفل)

ترکیب و طریقہ کار

آدھی رات گزرنے کے بعد 2 رکعت نفل پڑھیں، پھر بستر پر جا کر 100 مرتبہ 'بِسْمِ اللّٰهِ الْوَاسِعُ جَلَّ جَلَالُهُ' پڑھیں۔
آنکھیں بند کر کے اپنے شوہر کا محبت بھرا تصور کرتے کرتے سو جائیں۔ عمل کی مدت 90 دن ہے (ناغہ کے دن بعد میں پورے کریں)۔
اس عمل کی برکت سے شوہر بدعنوانی چھوڑ کر بیوی کے گرویدہ ہو جائیں گے۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital