شادی میں رکاوٹ اور ناگہانی حادثات (استکبر و کان من الکافرین)
Severe Matrimonial Obstacles & Calamitous Fatalities in Family / Surah Al-Baqarah: 34 (300x)
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: بڑے بھائی برسرِ روزگار ہیں مگر جب بھی شادی کا پروگرام بنتا ہے کوئی شدید حادثہ یا عزیزوں میں ناگہانی موت واقع ہو جاتی ہے جس سے رشتہ رک جاتا ہے۔ رکاوٹ دور کرنے کا وظیفہ بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
وَاسْتَكْبَرَ وَكَانَ مِنَ الْكَافِرِينَ (۳۰۰ بار بعد از عشاء)
ترکیب و طریقہ کار
بعد از نمازِ عشاء اول و آخر 11، 11 بار درود شریف کے ساتھ 300 بار 'وَاسْتَكْبَرَ وَكَانَ مِنَ الْكَافِرِينَ' 40 روز تک پڑھیں۔
کثرت سے با وضو اور بے وضو 'یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ' کا ورد کریں۔
اللہ تعالیٰ کی راہ میں حسبِ استطاعت صدقہ و خیرات ضرور کریں۔
کثرت سے با وضو اور بے وضو 'یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ' کا ورد کریں۔
اللہ تعالیٰ کی راہ میں حسبِ استطاعت صدقہ و خیرات ضرور کریں۔