ساس باتیں سنتی ہے اور شوہر کا کھچاؤ (گھریلو ہم آہنگی)

Mother-in-Law Eavesdropping & Husband's Cold Detachment / Ya Wasi'u Jalla Jalaaluhu (100x)

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: شادی کے بعد ساس ہر وقت دروازے پر لگ کر ہماری باتیں سنتی ہے، شوہر پر رعب ڈال رکھا ہے جس سے شوہر اکھڑا اکھڑا رہتا ہے اور میرے والدین کی عزت نہیں کرتا۔ ساس کے دل میں نرمی اور شوہر کی محبت کا وظیفہ بتائیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

بِسْمِ اللّٰهِ الْوَاسِعُ جَلَّ جَلَالُهُ (۱۰۰ بار) ساس کا تصور کر کے

ترکیب و طریقہ کار

رات کو سونے سے پہلے اول و آخر 11، 11 بار درود شریف کے ساتھ 100 مرتبہ 'بِسْمِ اللّٰهِ الْوَاسِعُ جَلَّ جَلَالُهُ' پڑھ کر ساس کا تصور کریں اور تصور کرتے کرتے سو جائیں۔
دن بھر چلتے پھرتے با وضو اور بے وضو 'یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ' کا ورد رکھیں۔
عمل کی مدت 90 دن ہے۔ ساس کے شکوک و شبہات ختم ہو جائیں گے اور شوہر کے رویے میں محبت پیدا ہوگی۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital