الرجی کے سیاہ داغ (بچی کے جسم پر داغ اور سیب کا کثرت سے استعمال)

Post-Allergic Black Macules / Skin Spots in Children / Chromotherapy & Daily Apples

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: 3 سالہ بچی کے جسم پر شدید الرجی کے دانوں کے بعد چنے کی دال کے برابر سیاہ اور بدصورت داغ رہ گئے ہیں جو دواؤں سے نہیں جا رہے۔ داغ مٹانے کا علاج بتائیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

نیلا و زرد پانی، سرخ تیل اور سیب کا کثرت سے استعمال

ترکیب و طریقہ کار

صبح نہار منہ نیلی شعاعوں کا پانی کھانے سے پہلے پلائیں۔
کھانا کھانے کے بعد زرد شعاعوں کا پانی پلائیں۔
رات کو سوتے وقت داغوں پر سرخ شعاعوں کے تیل کی مالش کریں۔
پھلوں میں روزانہ سیب زیادہ سے زیادہ کھلائیں۔ جلد بالکل صاف اور شفاف ہو جائے گی۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital