سینہ کا ابھار (چھاتی کی مناسب نشوونما)
Underdeveloped Mammary Profile in Tall Stature / Surah At-Teen Night Recitation (100x)
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: قد لمبا ہے مگر قد کے تناسب سے سینہ کا ابھار بہت کم ہے، سینہ کی خوبصورت اور مناسب نشوونما کا عمل بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
وَالتِّيْنِ وَالزَّيْتُوْنِ (۱۰۰ بار رات کو سوتے وقت)
ترکیب و طریقہ کار
رات کو سونے سے پہلے سورۃ والتین کی پہلی آیت 'وَالتِّيْنِ وَالزَّيْتُوْنِ' 100 بار پڑھ کر اپنے سینہ پر دم کریں اور بغیر کسی سے بات کئے سو جائیں۔
90 دن کے اس عمل سے سینہ گداز، خوش نما اور خوبصورت ہو جاتا ہے۔
90 دن کے اس عمل سے سینہ گداز، خوش نما اور خوبصورت ہو جاتا ہے۔