سر درد کا علاج (رومال کی گرہ کا عمل اور زرد پانی)

Chronic Headache / Knotted Handkerchief Spell & Yellow-Ray Water

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: کافی عرصے سے مستقل سر میں درد رہتا ہے، گولی کھانے سے وقتی آرام ملتا ہے مگر مستقل فائدہ نہیں ہوتا۔ مستقل نجات کا روحانی علاج بتائیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

رَضِیْنَا بِالْقَضَیْنَا فَاتُوْا بُرْهَانَ اَلْفَ مَرَّةً (۳ بار رومال کی گرہ پر)

ترکیب و طریقہ کار

رات کو سونے سے پہلے ایک رومال کے کونے پر ایک گرہ لگائیں اور 3 مرتبہ 'رَضِیْنَا بِالْقَضَیْنَا فَاتُوْا بُرْهَانَ اَلْفَ مَرَّةً' پڑھ کر گرہ میں پھونک ماریں اور گرہ بند کر دیں۔
یہ رومال سر پر کس کر باندھ لیں اور سو جائیں۔ یہ عمل 21 روز تک جاری رکھیں۔
کوشش کریں کہ قبض نہ ہو۔ دوپہر کے کھانے سے پہلے 2 اونس زرد شعاعوں کا پانی پی لیا کریں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital