زندگی اور موت (بچوں کا زندہ نہ رہنا / نومولود کی اموات)

Recurrent Neonatal Mortality & Infant Loss / Saffron Plate Talisman 93 93 93 393

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: ہمارے ہاں اولاد پیدا تو ہوتی ہے لیکن زندہ نہیں رہتی، تمام بچے شیر خوارگی میں فوت ہو جاتے ہیں جس سے گھر کا چراغ گل ہو رہا ہے۔ زندہ سلامت اولاد کا عمل بتائیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

زعفرانی نقش برائے حیاتِ اطفال (۳۹۳ ۹۳ ۹۳ ۹۳)

ترکیب و طریقہ کار

عرقِ گلاب میں زعفران گھول کر چینی کی پلیٹوں پر کتاب میں دیا گیا نقش (ا ل ۳۹۳ ۹۳ ۹۳ ۹۳) لکھیں۔
پانی سے دھو کر دن میں 3 مرتبہ ایک ایک پلیٹ حاملہ بیوی کو پلائیں۔
یہ عمل 90 روز تک بلا ناغہ کریں۔ آئندہ اولاد انشاء اللہ زندہ سلامت اور تندرست رہے گی۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital