رنگ سانولا ہے اور منہ سے پانی بہتا ہے
Sallow Complexion, Nocturnal Drooling / Sialorrhea & Gastric Dryness / Rayyaheena Maa-in (300x)
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: چہرہ بہت پیلا اور بے رونق رہتا ہے، رات کو سوتے میں منہ سے اپنے آپ کثرت سے پانی بہتا ہے جس سے بار بار جاگنا پڑتا ہے۔ علاج بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
زرد شعاعوں کا پانی اور رَیَاحِیْنَ مَاءٍ (۳۰۰ بار)
ترکیب و طریقہ کار
معدے کی خشکی اور خرابی کے باعث یہ رطوبت بنتی ہے۔ باسی، کھٹی اور چکنی چیزوں سے پرہیز کریں۔
دونوں وقت کھانا کھانے سے آدھ گھنٹہ قبل زرد شعاعوں کا پانی پیئیں۔
رات کو سوتے وقت 300 بار 'رَیَاحِیْنَ مَاءٍ' پڑھ کر پانی پر دم کر کے پی لیا کریں۔ منہ سے رطوبت بہنا اور پیلاہٹ ختم ہو جائے گی۔
دونوں وقت کھانا کھانے سے آدھ گھنٹہ قبل زرد شعاعوں کا پانی پیئیں۔
رات کو سوتے وقت 300 بار 'رَیَاحِیْنَ مَاءٍ' پڑھ کر پانی پر دم کر کے پی لیا کریں۔ منہ سے رطوبت بہنا اور پیلاہٹ ختم ہو جائے گی۔