رنگ کالا اور موٹے ہونٹ (چہرے کے بال اور ہندسہ 9 کی تختی)
Facial Dysmorphia, Coarse Blue Lips & Hirsutism / 9x12 Framed Number '9' Visual Concentration
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: کالا رنگ، موٹے نیلے ہونٹ اور چہرے پر مردوں جیسے بالوں کی وجہ سے ہر محفل میں نظر انداز کر دی جاتی ہوں، کوئی رشتہ نہیں آتا اور رو رو کر برا حال ہے۔ حسن و کشش کا علاج بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
۹x۱۲ انچ پر ہندسہ '9' کے ارتکاز کا عمل
ترکیب و طریقہ کار
9x12 انچ کے سفید آرٹ پیپر پر سیاہ چمکدار روشنائی اور موٹے قلم سے سیدھی لائنوں میں ہندسہ '9' لکھیں (جتنی سطریں لکھی جا سکیں، پورا صفحہ 9 کے ہندسوں سے بھر دیں)۔
اس کاغذ کو تصویر کی طرح فریم کرا کے اپنے کمرے کی دیوار پر لٹکائیں۔
دن میں جب بھی وقت ملے بار بار اس کو دیکھیں، لیکن ایک وقت میں 5 منٹ سے زیادہ نہ دیکھیں۔ 3 ماہ کے اندر مسائل کا خوبصورت حل نکل آئے گا۔
اس کاغذ کو تصویر کی طرح فریم کرا کے اپنے کمرے کی دیوار پر لٹکائیں۔
دن میں جب بھی وقت ملے بار بار اس کو دیکھیں، لیکن ایک وقت میں 5 منٹ سے زیادہ نہ دیکھیں۔ 3 ماہ کے اندر مسائل کا خوبصورت حل نکل آئے گا۔