ذہنی انتشار اور نماز میں خیالات (قرآنی معانی پر غور)
Mind Wandering in Salah & Establishing Prayer Consistency / Surah Translation & Contemplation
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: نماز پڑھنے لگتا ہوں تو ادھر ادھر کے خیالات کی یلغار ہو جاتی ہے، توجہ اللہ کی طرف نہیں رہتی۔ نماز کی پابندی اور یکسوئی کا عمل بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
نماز کی سورتوں کے ترجمہ و معانی پر غور کرنا
ترکیب و طریقہ کار
نماز میں جو سورتیں پڑھتے ہیں ان کے لفظ بہ لفظ معانی اور مفہوم پر غور کریں۔
جو سورتیں یاد ہیں ان کا اردو ترجمہ باقاعدہ یاد کر لیں تاکہ نماز میں تلاوت کے دوران ذہن الفاظ کے معانی کی طرف متوجہ رہے۔
ہر وقت با وضو رہنے کی کوشش کریں۔
جو سورتیں یاد ہیں ان کا اردو ترجمہ باقاعدہ یاد کر لیں تاکہ نماز میں تلاوت کے دوران ذہن الفاظ کے معانی کی طرف متوجہ رہے۔
ہر وقت با وضو رہنے کی کوشش کریں۔