دو بیویاں (شوہر کا نشہ، ظلم اور سوتن کی عداوت)

Husband's Addiction, Spousal Cruelty & Co-Wife Hostility / Ya Allahu Ya Rahmanu Ya Raheemu

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: والد نے دوسری شادی کر لی ہے، نشہ کر کے پہلی والدہ اور بیٹیوں پر شدید تشدد اور گالیاں دیتے ہیں، بول چال بند ہے اور سوتن کے ورغلانے پر بدگمان رہتے ہیں۔ والدہ کی حفاظت اور شوہر کی اصلاح کا وظیفہ بتائیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

یَا حَفِیْظُ اور یَا اَللّٰهُ یَا رَحْمٰنُ یَا رَحِیْمُ

ترکیب و طریقہ کار

والدہ ہر وقت چلتے پھرتے کثرت سے 'یَا حَفِیْظُ' کا ورد رکھیں۔
رات کو بستر پر سیدھی لیٹ کر 'یَا اَللّٰهُ یَا رَحْمٰنُ یَا رَحِیْمُ' پڑھتے پڑھتے سو جایا کریں۔
ہر جمعرات کو 2 روپے صدقہ و خیرات کریں اور یہ عمل 11 جمعرات تک کریں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital