دل کی بیماری (اختلاجِ قلب، تیز دھڑکن اور نیلی روشنی کا مراقبہ)
Heart Disease, Severe Tachycardia & Drug Fatigue / Blue Light Bloodstream Meditation & Honey
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: کافی عرصے سے دل کی بیماری میں مبتلا ہوں، دل کی دھڑکن بے انتہا تیز رہتی ہے اور دوائیں کھا کھا کر تنگ آ چکا ہوں۔ دل کے سکون کا مراقبہ بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
نیلی روشنیوں کا دل میں مراقبہ اور خالص شہد
ترکیب و طریقہ کار
فجر اور عشاء کی نماز کے بعد 100 بار (ایک تسبیح) درود شریف پڑھیں اور آنکھیں بند کر کے یہ تصور کریں:
'دل میں روشنیاں بھری ہوئی ہیں، اور یہ روشنیاں دل کی ہر حرکت کے ساتھ خون کے اندر شامل ہو رہی ہیں اور ان روشنیوں کا رنگ نیلا ہے'۔
صبح 5 منٹ اور رات 5 منٹ (24 گھنٹے میں کل 10 منٹ) یہ مراقبہ کریں۔
دل کے تمام امراض میں خالص شہد کا استعمال بھی ازحد مفید ہے۔
صبح 5 منٹ اور رات 5 منٹ (24 گھنٹے میں کل 10 منٹ) یہ مراقبہ کریں۔
دل کے تمام امراض میں خالص شہد کا استعمال بھی ازحد مفید ہے۔